ویب ڈیسک :مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محبوبہ مفتی نے نظر بند کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پتن جانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آج پولیس کی جانب سے ہمارے گھر کے دروازوں کو باہر سے تالہ لگا دیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈھٹائی سے اپنی چالوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
I was informed last night by SP Baramulla @bhatray that I wouldn’t be allowed to travel to Pattan. Today @JmuKmrPolice have themselves locked my gates from inside & are now lying through their teeth. Sad that law enforcement agencies are brazenly trying to cover up their tracks. https://t.co/1giIjfy0eE
— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) October 5, 2022
https://pbs.twimg.com/media/FeST_IdaYAAYV3Y?format=jpg&name=900x900
کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پتن جانے کی اجازت نہیں ہے۔