ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس  خواجہ محمد شریف انتقال کر گئے

Former CJ Lahore highcourt
کیپشن: Khawaja Sharif
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف انتقال کر گئے۔

خواجہ شریف نے 1971ء میں وکالت شروع کی تھی اور دو مرتبہ لاہور کی ضلعی بار کے صدر منتخب ہوئے ، ہائی کورٹ کے جج بننے سے پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے بھی فائز رہے۔ وہ لگ بھگ 13 برس تک ہائیکورٹ کا جج رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے۔ 

واضح رہے کہ 9 دسمبر 2010ء کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے تھے۔