ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر عائد پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی

TLP
کیپشن: TLP
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:   پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ کو آگاہ کر دیا گیا۔محکمہ داخلہ اب وفاقی حکومت کو تحریک لبیک پر پابندی اٹھانے کی درخواست کرے گا۔
پابندی اٹھنے کے ساتھ ہی تحریک لبیک کے تمام کارکنوں کا بلاک شناختی کارڈ اوپن ہو جائیں گے اور ان کے بینک اکاؤنٹ بھی  بحال ہو جائیں گے۔اس کے ساتھ ہی تمام کارکنوں کے نام فورتھ شیڈول سے نکل جائیں گے۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد  تحریک لبیک پر  پابندی اٹھانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر