ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کا طیارہ بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گیا

 پی آئی اے کا طیارہ بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور میں طوفانی بارش کے سبب پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکا اور بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔

پی آئی اے کا طیارہ سعودی شہر دمام سے لاہور آرہا تھا کہ طوفانی بارشوں کے باعث طیارے کو ملتان کی طرف موڑنا پڑ گیا۔ملتان کی طرف رخ موڑنے کیلئے پرواز کو بھارتی شہر فیروزپور کی فضائی حدود تک جانا پڑا جس پر بھارت نے اجازت دیدی۔

پی آئی اے کی پرواز بھارتی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے بحفاظت ملتان ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔