ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟
کیپشن: Weather Situation
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، چترال اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں سبی اور تربت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں دادو، موہنجوداڑو اور نوابشاہ میں موسم شدید گرم رہے گا۔