واسا کی پہلی سرکاری سطح پر تیار کی گئی ڈاکیو مینٹری کی لانچنگ کی تقریب

واسا کی پہلی سرکاری سطح پر تیار کی گئی ڈاکیو مینٹری کی لانچنگ کی تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) واسا کی پہلی سرکاری سطح پر تیار کی گئی ڈاکومینٹری کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ، ڈاکومنٹری میں واسا کی تاریخ،نکاسی وفراہمی آب کو دکھایا گیا۔

ذرائع کے مطابق واسا کی پہلی سرکاری سطح پر تیار کی گئی ڈاکومینٹری کی لانچنگ کی تقریب کی گئی، جس میں واسا کی کی تاریخ، پانی کی فراہمی اور نکاسی کا جائزہ لیا گیا۔وائس چیئرمین واسا چودھری شہبازاحمد،ایم ڈی واساسیدزاہد عزیز شریک تھے جبکہ ڈی ایم ڈی شکیل کاشمیری،افتخارالدین نعیم،محمد تنویر،سہیل قادرچیمہ شریک ہوئے اور عدیل شریف،شاہد ابراہیم،مجیب رضاوارثی،اسلم خان ،راناعبدالمنان شریک تھے۔

واضح رہے کہ واسا کے فیوچر پلان کو بھی ڈاکومنٹری کا حصہ بنایا گیا ہے۔