ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

 سونے کی قیمت میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں  بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد سونے  کی نئی قیمتکر 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

 اس کے علاوہ 10 گرام سونا 343 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے کا ہوگیا جبکہ فی  تولہ چاندی 20 روپے سستا ہوکر 2800 روپے کی ہوگئی۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہو کر 2ہزار332 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔


 

Ansa Awais

Content Writer