ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیوان خاص کا میک اپ

دیوان خاص کا میک اپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور، مانیٹرنگ سیل: مغلیہ دور کو شاہکار دیکھنے والے حیران ہیں کہ اس دور کے بعد کبھی کسی نے ایسی عمارات بنانے پر  توجہ کیوں نہ دی۔
سن سولہ سو پنتالیس میں لاہور کے گورنر  وزیر خان کی طرف سے بادشاہ شاہجہان کے لئے  بنوائی گئی بارہ دری کا میک اپ آخری مراحل میں ہے، دیوان خاص کی تزین اور آسائش پر دو کروڑ پچاس لاکھ  کا خرچہ آیا ہے،، دیوان خاص کے بنیادی ڈھانچے سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تاہم چھت کی مٖضبوطی کے لئے سریا اور نئی پلیٹیں شامل کی جا رہی ہیں،۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نگرانی میں لاہور میں موجود اس تاریخی ورثہ کو بحال کیا جا رہا ہے،اس دل کش محرابی بارہ دری کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے سیاح دیکھنے آتے ہیں۔