ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیسپاک ملازمین کیلئے خوشخبری

نیسپاک ملازمین کیلئے خوشخبری
کیپشن: City42 - NESPAK
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) نیسپاک ملازمین کیلئے خوشخبری، اب تنخواہ کے ساتھ عید الاؤنس بھی ملے گا ۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، اہم ترین رہنما نون لیگ میں شامل

سٹی 42 کے مطابق نیسپاک کے تمام ریگولر ملازمین کیلئے عید الاؤنس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکم نامے کے مطابق گریڈ 1 سے 7 کے ملازمین کو 7 ہزار کا الاؤنس ملے گا۔ گریڈ 8 سے اوپر کے ملازمین کو 10 ہزار کا عید الاؤنس ملے گا۔ عید الاؤنس حاصل کرنے والے افراد کیلئے 2 سالہ سروس کا تجربہ ہونا لازمی ہے۔