تحریک انصاف کا ن لیگ کو ایک بار پھر سے کرارا جواب

07:16 PM, 5 Jul, 2018

رانا جبران

 قذافی بٹ: تحریک انصاف کا مسلم لیگ ن کے ووٹ کو عزت دو کے جواب میں نیا نعرہ، ووٹ نہیں ووٹر کو عزت دو، تحریک انصاف کا نیا ترانہ سامنے آگیا۔

 سٹی 42 کے مطابق تحریک انصاف نے اپنے ووٹرز سے محبت کا اظہار کردیا۔ ووٹرز کوجند جان قراردیدیا۔ اسی نواں پاکستان بنانا اے، وٹر ساڈی جند جان ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: لٹیرے اسمبلی پہنچ گئے تو استحقاق کے پیچھے چھپ جائینگے: طاہر القادری

پارٹی ترانہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 167 کے امیدوارنذیر چوہان نے تیار کروایا۔ ترانے میں جہاں عمران خان کی جدوجہد دکھائی گئی ہے وہیں پاک فوج کی قربانیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں