ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزید چھٹیوں کا معاملہ، حتمی فیصلہ سامنے آگیا

holidays
کیپشن: holidays
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض  : سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی،تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کے معاملہ پر مشاورت مکمل کرلی۔موسم سرما کی چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیمطابق بچوں کے امتحانات کے باعث سکولوں میں چھٹیاں بڑھانا درست نہیں،تاہم تعلیمی ادارے 9 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کے حوالے سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔