ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلاشی کیوں لی؟ ملزموں کی پولیس پر فائرنگ

Firing on Police Check Post
کیپشن: Firing on Police
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: اسلام پورہ میں پولیس ناکہ پر فائرنگ، تلاشی کے دوران ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ناکے پر ملزموں کو تلاشی کیلئے روکا جس پر ملزم ندیم نےفاؤنٹین ناکہ اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ ملزموں کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فائرنگ کرنےوالے تینوں ملزموں کو گرفتار کرتے ہوئے اسلام پورہ تھانےمنتقل کردیا گیا ہے۔ ملزموں میں نعمان ندیم اور علی اکبر شامل ہیں۔

ترجمان آپریشنز ونگ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز عابد خان تمام وقت موقع پر موجود رہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بہترین ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو شاباش دی۔