ویب ڈیسک:پی ایس ایل 7 کے بارہویں میچ کے آخری اوور میں لاہور قلندرز کے زمان خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی اور محمد اعظم کے ہوتے ہوئے شاندار اوور کر کے اپنی ٹیم کو 8 رنز سے فتح دلوادی۔
کراچی کے نیشنل اسیٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف دیا تھا۔
Extraordinary performance by the @lahoreqalandars today. @IsbUnited kept it going till the end but Lahore had the last word. #HBLPSL7 l #LevelHai l #IUvLQ pic.twitter.com/YxWNadVCNZ
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 5, 2022