پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جلال سنز کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جلال سنز کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) پرانی دالوں کو رنگ کر کے دلکش بنا کر فروخت کرنے کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جلال سنز کو10لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق فوڈاتھارٹی نےصارف کی شکایت پرجلال سنز کیخلاف کارروائی کی، سٹورسےرنگ کی گئی پرانی دالیں برآمدہونےپرجرمانہ کیاگیا، دالوں کےموقع پرٹیسٹ کئےگئے تھے ،کلرٹیسٹ مثبت آیا جس پر  فوڈ اتھارٹی نے صارف کی شکایت پر جلا ل سنز کیخلاف کارروائی کی جبکہ چندماہ قبل رنگ کی گئی دالوں پر پابندی لگائی تھی۔