ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حج پر جا  نے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر 

Hajj,Pakistan,Saudia arabia,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئندہ سال حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ۔

سعودی حکام نے پاکستان سے رابطہ کرکے مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ا س سال پاکستان کو عازمین جج کا مکمل کوٹہ ملے گا۔ سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کے مطابق رواں سال 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ جج کیلئے جاسکیں گے۔

گزشتہ برس کورونا کے باعث پاکستان کے حج کوٹے میں کٹوتی کردی گئی تھی، گزشتہ برس صرف 81 ہزار 132 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکے تھے۔