ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی سڑکوں پر خونی کھیل جاری، پولیس روکنے میں بے بس

 لاہور کی سڑکوں پر خونی کھیل جاری، پولیس روکنے میں بے بس
کیپشن: City42 - One Wheeling
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فیروز پور روڈ (عابد چودھری): ٹریفک پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود شہر میں ون ویلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مال روڈ پر منچلے دھڑلے کے ساتھ ون ویلنگ کرتے رہے ۔ قانون کے رکھوالوں کی جانب سے ون ویلرز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی. سٹی 42 کو موصول ہونے والی فوٹیج میں نوجوانوں کو ون ویلنگ کرتے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ کیسے ون ویلرز مختلف کرتب کرنے کے ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالتے رہے۔