ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حالیہ بارشوں کے باعث جیل روڈ سروس لین کی سڑک بیٹھ گئی

حالیہ بارشوں کے باعث جیل روڈ سروس لین کی سڑک بیٹھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سمرہ فاتمہ : حالیہ بارشوں کے باعث جیل روڈ سروس لین کی سڑک بیٹھ گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جیل روڈ سروس لین کی سڑک بیٹھ  چکی ہے، سڑک بیٹھے کے وجہ سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ 

بارش سے متاثرہ خستہ حال سڑک  2 سال سے انتظامیہ کی توجہ کی منتظر ہے۔ راہ گیروں کی جانب سے انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے متاثرہ سڑک کی مرمت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔