( در نایاب ) چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی ریاض حمید چودھری نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
چئیرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ریاض حمید چودھری نے فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ریاض حمید چودھری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا ہے۔
واضح رہے ریاض حمید چودھری کو حال ہی میں بطور چئیرمین تین سال کی توسیع دی گئی تھی۔