بلدیاتی الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ ختم کرنے کی تجویز تیار

 بلدیاتی الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ ختم کرنے کی تجویز تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ ختم کرنے کی تجویز تیار کرلی گئی۔ 

الیکشن کمیشن نے مشینیں نہ ہونے پر الیکٹرانگ ووٹنگ کی دمشق بلدیاتی ایکٹ سے ختم کرنے کا کہا ہے۔بلدیاتی الیکشن سے الیکٹرانگ ووٹنگ کو ختم کرنے کا حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ کریں گے۔