پھلوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ

پھلوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ،زائدنرخوں پرفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیب کی سرکاری قیمت 180 ،اوپن مارکیٹ میں 250 روپے کلو میں فروخت,کیلے کی سرکاری قیمت 140 ،اوپن مارکیٹ میں 200 روپے درجن میں فروخت,امرود کی سرکاری قیمت 135 ،اوپن مارکیٹ میں 160 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

گرما کی سرکاری قیمت 75 ،اوپن مارکیٹ میں 100 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے,آڑو کی سرکاری قیمت 215،اوپن مارکیٹ میں 300 روپے کلو ,پیپتا کی سرکاری قیمت 245 ،اوپن مارکیٹ میں 300روپے کلو , کھجور کی سرکاری قیمت 540 ،اوپن مارکیٹ میں 600روپے کلو  جبکہ انگور کی سرکاری قیمت 345  روپے،اوپن مارکیٹ میں 450 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

 ناشپاتی کی سرکاری قیمت 130 ،اوپن مارکیٹ میں 170 روپے کلو , شکر قندی سرکاری قیمت 80 روپے ،اوپن مارکیٹ میں 120 روپے کلو  جبکہ جاپانی پھل کی سرکاری قیمت 170 روپے لیکن اوپن مارکیٹ میں 250 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer