ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کنفرم ہوگیا

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کنفرم ہوگیا
کیپشن: West Indies tour of Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کنفرم ہوگیا ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔  سیریز کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔  چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان کنفرم کرنا خوش آئند ہے ۔ 

یادر ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان میں موجو دہے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer