ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کو2ماہ کی تنخواہ بطور اعزاز یہ جاری

CTO Lahore
کیپشن: CTO Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : محکمہ خزانہ نے سی ٹی ڈی کو دو ماہ کی تنخواہ بطور اعزاز یہ جاری کر دی۔ محکمہ خزانہ نے سی ٹی ڈی کی دو ماہ کی تنخواہ بطور ایڈوانس جاری کی ہے۔
 محکمہ خزانہ نے سی ٹی ڈی کو دو ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ جاری کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ نے سی ٹی ڈی کی دو ماہ کی تنخواہ بطور ایڈوانس جاری کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سی ٹی ڈی کو دو ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔

سی ٹی ڈی کو دو ماہ کی بنیادی تنخواہ ون ٹائم بطور اعزازیہ ملے گی۔سی ٹی ڈی کو اعزازیہ کی مد میں 17کروڑ76 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ سی ٹی ڈی نے صوبے میں قیام امن کیلئے نمایاں خدمات سرانجام دیں، متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا اور تخریب کاری کے کئی منصوبے ناکام بنائے۔