ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو گورنر بنوانے کے بعد پیپلز پارٹی وفاق اور پنجاب میں وزارتیں بھی لے گی 

Pakistan Peoples Party, punjab government, coalition government, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:  پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سازی کےمعاملہ پر فارمولے پرعملدرآمد کے لئے قدم بڑھا لیا۔ 
پیپلز پارٹی پنجاب اورخیبرپختونخوا میں اپنے  گورنرز  لانے کےبعد  مسلم لیگ نون کے ساتھ و حکومت میں عملاًو شریک ہونے اور اپنے حصہ کی وزارتیں لینےکافیصلہ کر لیا۔ 

پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شپ روبینہ خالدکودلوانےکافیصلہ کیا ہے۔
دوسرے مرحلے میں وفاق میں وزیر مملکت بنوائے جائیں گے، پنجاب میں بھی چار  اہم وزارتیں پیپلز پارٹی کے حصہ میں آئیں گی ۔