ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟واسا نے ریکارڈ جاری کر دیا

Rain,City42
کیپشن: Rain,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش نے جل تھل کر دی ،واسا لاہور نے شہر میں ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا ۔

 اب تک جیل روڈ پر 16.8ملی میٹر، ایئرپورٹ 13.5 ملی میٹر ،ہیڈ آفس گلبرگ 18.5 ،لکشمی چوک 20اپر مال 18، مغلپورہ 20 تاجپورہ 13.5، نشتر ٹاون  21چوک نا خدا11، پانی والا تالاب 10،فرخ آباد 7 ملی لیٹر گلشن راوی 16 اقبال ٹاون  12 سمن آباد 15 جوہر ٹاؤن کے علاقے میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اب تک سب سے زیادہ بارش 21 ملی میٹر نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی۔
    ایم ڈی واسا کے مطابق   نکاسی آب آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے ،   تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فل کپیسٹی پر چلایا جائے۔     بجلی کی بندش والے علاقوں میں ڈسپوزل اسٹیشنز کو جنریٹرز پر چلایا جا رہا ہے۔