ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 268 ٹریفک حادثات ، 325 افراد ذخمی

لاہور میں 268 ٹریفک حادثات ، 325 افراد ذخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری , گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 268 ٹریفک حادثات رپورٹ.

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 325 افراد زخمی ہوئے، 87 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 238 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔