ویب ڈیسک: اسد عمر،فوادچوہدری و دیگرکیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
اسد عمر،فوادچوہدری و دیگررہنماؤں کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پرسماعت کل ہوگی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسسز جاری کردیے گئے۔