شہزاد ابدلی: وفاقی بجٹ لایا مہنگائی کا طوفان، شہر میں سیمنٹ کی بوری 200 روپے تک مہنگی ہوگی ۔
سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1300 سے بجھکڑ 1500 روپے تک جاپہنچی ۔
واضح رہے کہ بعض کمپنیوں کا سیمنٹ کا تھیلا 1460 روپے تک بھی بک رہا ہے ۔ غریب طبقے کیلئے آشیانے کا خواب شرمندہ تعبیر کرنا نہایت مشکل ہوگیا ۔