ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی بڑھتی تعداد، خطرے کی گھنٹی بج گئی  

Polio virus,Pakistan,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان نینشل پولیو لیبارٹری کی ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

  پاکستان نینشل پولیو لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس سمپلز کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔

 جس میں  پشاور کے ماحولیاتی نمونے سے ملنے والے  پولیو وائرس کے سپملز کی تعداد 4 ہے ، پاکستان میں رپورٹ ہونے والے   5 ماحولیاتی نمونے افعانستان کے جینتاتی نمونوں سے مشابہ ہیں۔

 پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونے نے  پاکستان میں افعانستان سے  کراس باڈر ایکٹو ٹرانسمشن کا واضح ثبوت قرار دیا  ،پاکستان میں رواں برس میں اب تک  بنوں سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔