ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا امکان

انٹرمیڈیٹ امتحانات،پارٹ ون،پنجاب بورڈ کمیٹی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)عید کی چھٹیاں اور ضمنی انتخابات، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ۔
پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمین کو مراسلہ لکھا ہے جس میں امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ آٹھ جولائی کو عید کی چھٹی ہے جبکہ 16 اور 18 جولائی کو ضمنی امتحانات کی وجہ سے پارٹ ون کے امتحانات کو ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان امتحانات کو 27 سے 29 جولائی کو منعقد کیا جاسکتا ہے ۔