ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم کی مشکلات میں اضافہ

سابق وزیراعظم کی مشکلات میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی ساہی ) میاں نوازشریف کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں۔ توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے سے متعلق تفتیش کے لیے 3 رکنی انوسٹی گیشن ٹیم کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کرے گی۔         

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے کے متعلق پوچھ گچھ کیلئے اسلام آباد نیب کی ٹیم کل صبح 11 بجے کوٹ لکھپت جیل پہنچے گی، جہاں وہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے سوالات کا جواب لے گی۔تفتیشی ٹیم میں اعلیٰ افسران محبوب عالم، راحیل اعظم اور وقاص حسین شامل ہیں۔ احتساب عدالت کی اجازت کے بعد تفتیش کے لیے بہتر انتظامات کے متعلق مراسلہ آئی جی جیل کو بھجوا دیا گیا ہے۔