ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کو مہنگے سکولوں میں پڑھانے والے والدین کی بھی شامت آگئی

بچوں کو مہنگے سکولوں میں پڑھانے والے والدین کی بھی شامت آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایف بی آر نے بچوں کی سکول و کالجز  میں سالانہ دو لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کا ریکارڈ مرتب کرلیا، والدین کو نوٹسز جاری۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بچوں کی سالانہ2 لاکھ روپے فیس ادا کرنے والے 16 ہزار والدین کو نوٹسز جاری کر دئیے سکول و کالجز میں سالانہ دو لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین سے ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نوٹس میں کہا ہے کہ   فیس کہاں سے آتی ہے تفصیلات بتائیں، ایف بی آر کے نوٹسز میں جواب طلب، ایف بی آر نے جواب کیلئے 15روز کی مہلت دے دی۔

Shazia Bashir

Content Writer