ویب ڈیسک :پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا معما لہ ، ذرائع نے اہم خبر دے دی ۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے قرض پروگرام پر عمران خان کے دستخط کرنے کی شرط عائد نہیں کی جبکہ بجلی اور گیس کی سبسڈی ختم کرنے کاور برآمدی شعبے کی ذرائع سبسڈی ختم کرنے کی شرط عائد کی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہونے کی توقع ہے۔