ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

file photo
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے ۔

تفسیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف سے ملنے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون پہنچے،مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی ملاقات میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کےبارے میں گفتگو کی گئی۔ ، پنجاب و خیبر پختونخوا میں ہونے والے ممکنہ صوبائی انتخابات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔