ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصری شاہ کے علاقے سے منشیات فروش گرفتار

مصری شاہ کے علاقے سے منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فہد علی ) مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرکے منشیات فروش گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ مصری شاہ کے علاقے میں منشیات فروشی کا کاروبار کیا جا رہا ہے جس پر پولیس نے مخبر کی بتائی ہوئی جگہ پر چھاپہ مار کر ملزم سلیم عرف کالا کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے ایک کلو چرس برآمد کی گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو حراست میں لے کرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔