ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماؤنٹ سیمرو نے لاوا اگلنا شروع کردیا، دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل

 ماؤنٹ سیمرو نے لاوا اگلنا شروع کردیا، دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل
کیپشن: DRAMATIC footage shows scared locals FLEE as Indonesia’s Mount Semeru erupts, sending ash plume to some 40000ft!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انڈونیشیا کے معروف پہاڑ ماؤنٹ سیمرو نے اچانک لاوا اگلنا شروع  کردیا ، قریبی آبادیوں پر تاریکی چھا گئی، فضا سے راکھ برسنا شروع ، ہزاروں افراد کا انخلا جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق جاوا کے قریب سطح سمندر سے 3 ہزار میٹر بلند معروف پہاڑی ماؤنٹ سیمرو نے اچانک لاوا اگلناشروع کردیا جس کے بعدقریبی دیہات میں خوف کی لہر دوڑ گئی اور چیختے چلاتے جان بچانے کے لئے بھاگنے لگے۔ انڈونیشیائی حکومت کے محکمہ قدرتی آفات کے مطابق ردتیا جانی نامی قصبے اور قریبی دیہات سے گذشتہ دودنوں سے ہزاروں افراد کا بحفاظت انخلا یقینی بنایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پہاڑ کی ڈھلوان پر 550 افراد رہائش پذیر تھے جنہیں سب سے پہلے بچایا گیا