ویب ڈیسک : چورکوچوری کرنےکیلئےجانامہنگاپڑگیا، ٹمبرمارکیٹ لالہ زارکی حدودمیں چورروشن دان میں پھنس گیا۔
ٹمبرمارکیٹ لالہ زارکی حدودمیں چورروشن دان میں پھنس گیا۔ ملزم علی رضافیکٹری میں چوری کیلئےروشن دان سےداخل ہورہاتھا کہ چورروشن دان کےسریےمیں پھنس گیا۔ چوری کیلئےآنیوالےچورنےروشن دان میں پھنسنےکےبعدشورمچا دیا، علاقہ مکینوں نےشورسن کرپولیس کو طلب کر لیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم علی رضاگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔