ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔ 

 محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کو رننگ بنیادی تنخواہ کا 35 فیصد اضافہ ملے گا، گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کو رننگ بنیادی تنخواہ کا30 فیصد اضافہ ملے گا۔