ویب ڈیسک : ہالی ووڈ کی مشہور فلم جوکر کے ڈائریکٹر ٹود فلپس نے بتایا کہ جوکر فلم کا دوسرا پارٹ اکتوبر 2024 میں ریلیز کیا جائے گا ۔
فلپس نے جوکر کے ساتھی مصنف سکاٹ سلور کے ساتھ مل کر جوکر 2 کا اسکرپٹ لکھا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لیڈی گاگا بھی جوکر 2 کا حصہ ہو گی مگر ان کے کردار کے بارے میں تفصیلات ابھی تک خفیہ ہیں۔ جوکر فلم میں ہارلے کوئین کے ساتھ اپنے بدسلوکی والے تعلقات کے لیے جانا جاتا ہے۔
ارکھم جو ان کا ماہر نفسیات ہوتا ہے اور ان سے محبت کرنے لگ جاتا ہے بعد میں ارکھم ان کا جرم میں سا تھی بن جاتا ہے ۔ فلپس کی بنائی گئی ہوئی جوکر پارٹ 1 سب سے زیا دہ کمانے والی فلم بن گئی تھی لو گوں نے اسے کافی پسند بھی کیا تھا ۔