سونے کی قیمتوں نے پھر اُڑان بھر لی ،خواتین صارفین پریشان

سونے کی قیمتوں نے پھر اُڑان بھر لی ،خواتین صارفین پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد:شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کا پہلا روز، سونے کی قیمتوں میں پانچ سو روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا،خواتین صارفین نے گہری تشویش کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمتوں کو پرلگ گے،فی تولہ سونا پانچ سو روپے مہنگا ہونے سے خالص چو بیس قیراط فی تولہ سونا 58,200 روپے کاہوگیا،بائیس قیراط فی تولہ سونے کے نرخ53,350 روپے ہوگئے۔

صدر لاہور ڈویژن صرافہ ایسوسی ایشن حاجی محمد افضل کاکہناتھا کہ عالمی مارکیٹوں میں سونے کی خریداری غالب ہونے کے باعث قیمتوں میں اضافے ہواہے ،اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔
ان کا مزید کہناتھاکہ رواں کاروباری ہفتے سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہنے کا امکان ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer