ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آشوب چشم کب ختم ہو گا ؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

 آشوب چشم کب ختم ہو گا ؟ طبی ماہرین نے بتا دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت مجید : آشوب چشم کے کیسز میں اضافےکاسلسلہ جاری، لاہور میں مزید 221 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
 آشوب چشم کے کیسز سےمتاثرہ شہریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔لاہور میں مزید 221 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ شہر میں متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار 70 تک جاپہنچی۔طبی ماہرین کاکہناہے شدید سردی میں یہ بیماری خود ختم ہوجائے گی۔ تب تک شہریوں کو خاص احتیاط کی ضرورت ہے ۔ آنکھیں زیادہ متاثر ہونے پر فوری طور پر ڈاکٹرسے رجوع کیاجائے۔