6.2 شدت کا زلزلہ ، لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے

 6.2 شدت کا زلزلہ ، لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین بتائی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ڈیرا دون، اتر پردیش اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

Ansa Awais

Content Writer