(عثمان عارف)بڑھتی مہنگائی نے غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ، یوٹیلیٹی سٹورز اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا آٹا دستیاب ، خریدار موجود نہیں۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کی قیمتیں دگنی ہونے پر غریب طبقہ شدید متاثر، بجلی کی بل ادا کریں یا اشیائے ضروریہ خریدیں،شہری پھٹ پڑے ،اتنی آمدنی نہیں جتنے بل آرہے ہیں ،کھائیں کہاں سے ،آٹا بھی بہت مہنگا ہے۔