ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا

Shaukat Tareen Miftah Ismail
کیپشن: Shaukat Tareen Miftah Ismail
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا۔

شوکت ترین نے لکھا کہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے پہلے ایم ڈی آئی ایم ایف سے کلیئرنس کا انتظار نہیں کیا۔ شوکت ترین کو جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جواب میں کہا کہ شوکت بھائی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ آپ نے توڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ نے آئی ایم ایف سے کہا کہ پٹرول پر 17فی صد سیلز ٹیکس لیں گے، مگر صفر فی صد کر دیا.