ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سموگ پر بروقت قابو نہ پانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سموگ پر بروقت قابو نہ پانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کیپشن: City42 - Smog Lahore
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) سموگ پر بروقت قابو نہ پانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی، جس میں سیکرٹری صحت، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

 درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کیلئے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے۔ سموگ کی وجہ سے شہری مخلتف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔  

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حکومت کو سموگ پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کا حکم دے۔

Sughra Afzal

Content Writer