ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسران نمازِ جمعہ کے سکیورٹی انتظامات خود چیک کریں، ڈی آئی جی آپریشنز

افسران نمازِ جمعہ کے سکیورٹی انتظامات خود چیک کریں، ڈی آئی جی آپریشنز
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک )شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں و مقامات کی سکیورٹی الرٹ،افسران کو نماز جمعہ کی سیکیورٹی چیک کرنے  کی ہدایت کر دی گئی۔
 ڈی آئی جی آپریشنز  کہنا ہے کہ چیک پوسٹوں پرمشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے،مساجد،امام بارگاہوں ودیگر عبادت گاہوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے،ڈولفن وپی آریو ٹیمیں بھی شہر کی اہم شاہراؤں پرمؤثر گشت یقینی بنائیں۔
محمد فیصل کامران نے ڈویژنل ایس پیز،اور سرکل افسران وایس ایچ اوز کو فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ہے ،افسران نمازِ جمعہ کے سکیورٹی انتظامات خود چیک کریں گے۔