رپورٹر اویس کیانی: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگلا بجٹ ہماری حکومت نے ہی دینا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کے مزاکرات میں بڑی برف پگلی ہے،اتنے لمبے فاصلے ہوں یہ گھنٹوں میں طے نہیں ہوتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ انشاءاللہ ہم نے دینا ہے ہماری آئینی مدت 12 اگست تک ہے۔ اللہ کرے گا کہ دونوں طرف سے جو سخت بیانات ہیں ان کا سلسلہ رکے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی 24 نیوز سے گفتگو
— 24 News HD (@24NewsHD) May 2, 2023
اگلا بجٹ ہماری حکومت نے ہی دینا یے ،وزیر قانون
آج کے مزاکرات میں بڑی برف پگلی ہے،اتنے لمبے فاصلے ہوں یہ گھنٹوں میں طے نہیں ہوتے
بجٹ انشاءاللہ ہم نے دینا ہے ہماری آئینی مدت 12 اگست تک ہے
اللہ کرے گا کہ دونوں طرف سے جو سخت… pic.twitter.com/TDxTmWqXDi