ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ، اراضی تنازع پرگولیاں چل گئیں

رائیونڈ، اراضی تنازع پرگولیاں چل گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخرامام) لاہور کے علاقے پاجیاں میں اراضی تنازع پر2گروپوں کےدرمیان فائرنگ سےسات افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے گاؤں پاجیاں میں اراضی تنازع پر2گروپوں میں فائرنگ کے باعث7افراد زخمی زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کوجناح ہسپتال اوررائیونڈہسپتال منتقل کردیا،ریسکیوذرائع کاکہناتھاکہ 3زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یونس گروپ اوریاسین گروپ میں زمین کاتنازعہ چل رہاتھا دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کے خلاف تھانے میں درخواستیں دےرکھی تھیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer