ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ کی تعطیلات کا آغاز،جسٹس عابد حسین چٹھہ برطانیہ چلےگئے

لاہور ہائیکورٹ کی تعطیلات کا آغاز،جسٹس عابد حسین چٹھہ برطانیہ چلےگئے
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے ،جسٹس عابد حسین چٹھہ موسم گرما کی چھٹیاں گزارنے اپنی فیملی کے ہمراہ نجی دورے پر برطانیہ چلے گئے ہیں۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد فاضل جج کو بیرون ملک جانے کا این او سی جاری کیا گیا۔

جسٹس عابد حسین چٹھہ وطن واپسی پر اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس جواد حسن 9 جولائی کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔