(محمدساجد) معروف ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ جنت مرزا کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر موجودہیں، جنت مرزا اپنے آفیشل انسٹاگرام پر بھی متحرک نظر آتی ہیں، گزشتہ روز ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ بالی ووڈ کے مشہور گانے' سونی دے نخرے سونے لگدے' پر رقص کررہی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے، سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی فیصل آباد کی سٹار آج ایک اداکارہ بھی بن چکی ہیں، جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ کی بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں، ٹک ٹاک سٹار کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی۔
اداکارہ کی ایک ویڈیو منظرعام پرآئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے گانے' سونی دے نخرے سونے لگدے' پر رقص کررہی ہیں، خوبصورت انداز اپنائے جنت گانے میں چلنے والے میوزک کو پر اپنے ہاتھوں کو ترتیب دے رہی ہیں، سیاہ جوڑا پہنے وہ کیمرے کے سامنے موجو ہیں اور جیسے ہیں گانا شروع ہوتا ہے اداکارہ رقص کرنے لگ جاتی ہیں۔
ویڈیو کے سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کو خوب پسند کیا جارہا ہے، کمنٹس سیکسن میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ویڈیو کے کیپشن پر جنت مرزا نے لکھا' یہ گانا' اور ساتھ دل والی ایموجیز بنائی۔
View this post on Instagram