ویب ڈیسک: پنجاب کی ایک اعلی شخصیت کی اہلیہ کی بھی فرح گوگی کی طرح دبئی فرار ہو گئی ۔
ایف آئی اے سائرہ انور کو آج طلب کرنے کا ثمن جاری کر رکھا تھا ۔سائرہ انور کے وکیل ایف آئی اے میں پیش ہوگئے۔سائرہ انور کے وکیل اطہر کیانی نےایف آئی اے میں پیش ہو کر مزید وقت مانگ لیا۔
سائرہ انور نجی مصروفیات کی وجہ سے پیش آج نہیں ہو سکتی،وکیل کا ایف آئی اے میں جواب ایف آئی اے نے سائرہ انور کو دوبارہ طلب کرنا کا فیصلہ کر لیا۔سائرہ انور مبینہ طور پر پنجاب کی ایک اعلی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی ہیں.